Duration 3:46

Dilip Kumar: Why did Yusuf Khan change his name - BBC URDU

188 398 watched
0
4.2 K
Published 8 Jul 2021

مشہور انڈین اداکار جنھیں دنیا دلیپ کمار کے نام سے جانتی ہے، جن کی اداکاری کی مثالیں دی جاتی ہیں، ان کی کبھی فلموں میں کام کرنے میں دلچسپی تھی اور نہ ہی کبھی انھوں نے سوچا تھا کہ دنیا انھیں ان کے اصل نام کے بجائے کسی اور نام سے پہچانے گی۔ تو آخر یوسف خان کا فلمی نام دلیپ کمار کب اور کیسے پڑا؟ دیکھیے ان کا یہ یادگار انٹرویو۔۔۔۔ #DilipKumar #Bollywood #YusufKhan #NameChange #BBCExclusive #Interview CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 342