Duration 10:8

شب قدر کیا ہی مبارک رات ہے۔shab e qadar kia hi mbarak rat he Malaysia

111 watched
0
13
Published 26 May 2019

ترمزی ،مسنداحمد ،مستدرک حاکم ابن حبان ،شعب الایمان ،بیہقی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شب قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں تلاش کرو ۔ اکیسویں،تیسویں،پچیسویں،ستائیسویں،یا آخری رات انتیسویں۔ اگر کسی خوش نصیب کو قیام اللیل یا تلاوت کے دوران اس مبارک رات رات کا علم ہوجائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس دعا کو کثرت سے پڑھے الھم انک عفو تحب ال عفو فاعف عنی اے اللہ تو بڑا غفو کرم اور معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو محبوب رکھتا ہے مجھے بھی معاف فرما ۔ کیونکہ ترمذی نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد صدر کے حق میں حضرت ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے علم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تومیں کیا دعا کرو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا تعلیم فرمائی

Category

Show more

Comments - 0